ٹیگس - تفسیر مفسر

iqna

IQNA

ٹیگس
تفسیر مفسر
تفسیر اور مفسر کا تعارف/ 17
ایکنا تھران- تفسیر جوامع الجامع مختصر اور ادبی تفسیر ہے جو قرآن کی آیات واضح کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513753    تاریخ اشاعت : 2023/02/14

تفسیر اور مفسر کا تعارف / 16
تفسیر «غرائب القرآن و رغائب الفرقان» ایسی جامع تفسیر ہے جس میں الفاظ کے روحانی اسرار کو بھی سادگی سے پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513725    تاریخ اشاعت : 2023/02/07

تفسیر اور مفسر کا تعارف / 15
تفسیر «تفسیر القرآن الکریم» ملا صدرا کی تفسیر ہے جو حکمت متعالیه کے بانی سمجھا جاتا ہے، انکی تفسیر ایک فلسفی اور عرفانی تفسیر ہے جو عربی میں لکھی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513667    تاریخ اشاعت : 2023/01/25

تفسیرو مفسر قرآن/13
تفسیر سورآبادی قدیم ترین تفسیر ہے جو اهل سنت عالم، ابوبکر عتیق بن محمد هروی نیشابوری، المعروف سورآبادی یا سوریانی، کے توسط سے پانچویں صدی میں تحریر کی گئی ہے جسکو «تفسیر التفاسیر» کا نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513506    تاریخ اشاعت : 2023/01/03

تفسیر و مفسر قرآن/ 12
روح المعانى اہل سنت میں جامع ترین تفسیر شمار کی جاتی ہے، اس تفسیرمیں تمام گذشتہ مفسرین کی آراء کو امانتداری کے ساتھ بیان اور خلاصہ پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513400    تاریخ اشاعت : 2022/12/21

تفسیر و مفسر کا تعارف/ 11
تفسیر «من هدی القرآن»عراق کے مرجع تقلید آیت‌الله سید محمدتقی مدرسی کی کاوش ہے جو اٹھارہ جلد میں اجتماعی اور تربیتی پہلو سے قابل ذکر کاوش ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513353    تاریخ اشاعت : 2022/12/14

تفسیر اور مفسر کا تعارف / 10
آیت‌الله خویی کی جامع نگر تفسیر میں منطقی دلائل اور عقلی نکات پر زیادہ زور دیا گیا ہے اور اس حوالے سے تفسیر«البیان» کو اجتھادی تفسیر کا نام دیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513304    تاریخ اشاعت : 2022/12/07

تفسیر اور مفسر کا تعارف/ 9
تفسیر«مخزن العرفان» کی مصنفہ اعلی تعلیم یافتہ خاتون ہے جس نے نے پہلی بار ایک خاتون ہوتے ہوئے جامع تفسیر لکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513250    تاریخ اشاعت : 2022/11/29

تفسیر اور مفسروں کا تعارف / 5
ایکنا تہران- عصر حاضر کی ایک ایسی تفسیر جس نے اہل علم کی بھرپور توجہ حاصل کی وہ تفسیر«الفرقان» بقلم صادقی تهرانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512816    تاریخ اشاعت : 2022/09/29

تفسیر اور مفسرین کا تعارف / 1
ایکنا تہران- «تَفْسير» اسلامی علوم میں اس معنی میں ہے کہ قرآنی آیات سے اصل معانی کو سامنے لایا جائے اور اسلامی علوم میں قرآنی کریم کے حوالے سے یہ بڑا موضوع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512578    تاریخ اشاعت : 2022/08/25